| Qari: |
Kill Joseph or cast him out to [another] land; the countenance of your father will [then] be only for you, and you will be after that a righteous people."
تو یوسف کو (یا تو جان سے) مار ڈالو یا کسی ملک میں پھینک آؤ۔ پھر ابا کی توجہ صرف تمہاری طرف ہوجائے گی۔ اور اس کے بعد تم اچھی حالت میں ہوجاؤ گے
[اقْــتُلُوْا: مار ڈالو] [يُوْسُفَ: یوسف] [اَوِ: یا] [اطْرَحُوْهُ: اسے ڈال آؤ] [اَرْضًا: کسی سرزمین] [يَّخْلُ: خالی ہوجائے] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [وَجْهُ: منہ (توجہ)] [اَبِيْكُمْ: تمہارے باپ] [وَتَكُوْنُوْا: اور تم ہوجاؤ] [مِنْ: سے] [بَعْدِهٖ: اس کے بعد] [قَوْمًا: لوگ] [صٰلِحِيْنَ: نیک (جمع)]