Qari: |
And they used to say, "When we die and become dust and bones, are we indeed to be resurrected?
اور کہا کرتے تھے کہ بھلا جب ہم مرگئے اور مٹی ہوگئے اور ہڈیاں (ہی ہڈیاں رہ گئے) تو کیا ہمیں پھر اُٹھنا ہوگا؟
[وَكَانُوْا يَقُوْلُوْنَ ڏ : اور وہ کہا کرتے تھے] [اَىِٕذَا : کیا جب] [مِتْنَا : ہم مرجائیں گے] [وَكُنَّا تُرَابًا : اور ہم ہوں گے مٹی] [وَّعِظَامًا : اور ہڈیاں] [ءَاِنَّا : کیا بیشک ہم] [لَمَبْعُوْثُوْنَ : ہم پھر دوبارہ اٹھائے جائیں گے]