Purpose of Daily Ayat


Purpose

In today's busy and materialistic life, it is very hard to find few minutes to read the book of Almighty - The Quran. So few years back (Oct, 2011) we decided to launch a website, Facebook page and an android app for busy individual to easily read one or two verses daily from Al Quran with Tafsir and Recitations.


What is the benefit for us?

Alhumdulilah we are benefited daily when our website visitors read these holy verses. And against each word read we are being blessed with good deeds from Almighty ALLAH (SWT).


Request for Help

We have done our work, we request you in the name of ALLAH please visit and read Quran daily either on our website or from the hard copy placed in your home.
JazzakALLAH


مقصد:

آجکی مصروف اور مادی زندگی میں رب عظیم کی کتاب کے لیے وقت نکالنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ اسلئے ہم نے کچھ سال پہلے (اکتوبر 2011) میں سوچا کہ ایک ویب سائٹ، فیس بک پیج اور انڈراڈ ایپ بنانی چاہیے تاکہ مصروف لوگ بھی آرام سے ایک دو آیات روزانہ تفسیر اور تلاوت کے ساتھ پڑھ سکیں۔


ہمارا اس میں کیا فائدہ ہے؟

اللہ کا بہت شکر ہے کہ جب بھی کوئی شخص ہماری ویب سائٹ پر آ کے آیات پڑھتا ہے تو ہر لفظ کے بدلے اللہ کریم ہمارے نیک اعمال میں اضافہ فرما دیتے ہیں ۔


ہماری مدد کیجئے؟

ہم نے اپنا کام کر دیا ہے، آپ سے اللہ کے نام پر درخواست ہے کہ آپ روز ہماری ویب سائٹ پر آ کے روزانہ قرآن شریف پڑھیں یا پھر گھر میں رکھے ہوئے صحیفے کو روز پڑھیے۔
جزاک اللہ