قَالَ قَآئِلٌ مِّنۡہُمۡ لَا تَقۡتُلُوۡا یُوۡسُفَ وَ اَلۡقُوۡہُ فِیۡ غَیٰبَتِ الۡجُبِّ یَلۡتَقِطۡہُ بَعۡضُ السَّیَّارَۃِ اِنۡ کُنۡتُمۡ فٰعِلِیۡنَ ﴿۱۰﴾

(10 - یوسف)

Qari:


Said a speaker among them, "Do not kill Joseph but throw him into the bottom of the well; some travelers will pick him up - if you would do [something]."

ان میں سے ایک کہنے والے نے کہا کہ یوسف کو جان سے نہ مارو کسی گہرے کنویں میں ڈال دو کہ کوئی راہگیر نکال (کر اور ملک میں) لے جائے گا۔ اگر تم کو کرنا ہے (تو یوں کرو)

[قَالَ: کہا] [قَاۗىِٕلٌ: ایک کہنے والا] [مِّنْهُمْ: ان سے] [لَا تَـقْتُلُوْا: نہ قتل کرو] [يُوْسُفَ: یوسف] [وَاَلْقُوْهُ: اور اسے ڈال آؤ] [فِيْ: میں] [غَيٰبَتِ: اندھا (گہرا)] [الْجُبِّ: کنواں] [يَلْتَقِطْهُ: اٹھالے اس کو] [بَعْضُ: کوئی] [السَّـيَّارَةِ: چلتا (مسافر)] [اِنْ: اگر] [كُنْتُمْ فٰعِلِيْنَ: تم کرنیوالے ہو (کرنا ہی ہے)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer