اِذۡ قَالُوۡا لَیُوۡسُفُ وَ اَخُوۡہُ اَحَبُّ اِلٰۤی اَبِیۡنَا مِنَّا وَ نَحۡنُ عُصۡبَۃٌ ؕ اِنَّ اَبَانَا لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنِۣ ۚ﴿ۖ۸﴾

(8 - یوسف)

Qari:


When they said, "Joseph and his brother are more beloved to our father than we, while we are a clan. Indeed, our father is in clear error.

جب انہوں نے (آپس میں) تذکرہ کیا کہ یوسف اور اس کا بھائی ابا کو ہم سے زیادہ پیارے ہیں حالانکہ ہم جماعت (کی جماعت) ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ ابا صریح غلطی پر ہیں

[اِذْ: جب] [قَالُوْا: انہوں نے کہا] [لَيُوْسُفُ: ضرور یوسف] [وَاَخُوْهُ: اور اس کا بھائی] [اَحَبُّ: زیادہ پیارا] [اِلٰٓي: طرف (کو)] [اَبِيْنَا: ہمارا باپ] [مِنَّا: ہم سے] [وَنَحْنُ: جبکہ ہم] [عُصْبَةٌ: ایک جماعت] [اِنَّ: بیشک] [اَبَانَا: ہمارے باپ] [لَفِيْ ضَلٰلٍ: البتہ غلطی میں] [مُّبِيْنِ: صریح]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer