And save us by Your mercy from the disbelieving people."
اور اپنی رحمت سے قوم کفار سے نجات بخش
[وَنَجِّنَا: اور ہمیں چھڑا دے] [بِرَحْمَتِكَ: اپنی رحمت سے] [مِنَ: سے] [الْقَوْمِ: قوم] [الْكٰفِرِيْنَ: کافر (جمع)]