| Qari: |
So they said, "Upon Allah do we rely. Our Lord, make us not [objects of] trial for the wrongdoing people
تو وہ بولے کہ ہم خدا ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں۔ اے ہمارے پروردگار ہم کو ظالم لوگوں کے ہاتھ سے آزمائش میں نہ ڈال
[فَقَالُوْا: تو انہوں نے کہا] [عَلَي اللّٰهِ: اللہ پر] [تَوَكَّلْنَا: ہم نے بھروسہ کیا] [رَبَّنَا: اے ہمارے رب] [لَا تَجْعَلْنَا: نہ بنا ہمیں] [فِتْنَةً: تختہ مشق] [لِّلْقَوْمِ: قوم کا] [الظّٰلِمِيْنَ: ظالم (جمع)]