وَ اِنۡ یَّمۡسَسۡکَ اللّٰہُ بِضُرٍّ فَلَا کَاشِفَ لَہٗۤ اِلَّا ہُوَ ۚ وَ اِنۡ یُّرِدۡکَ بِخَیۡرٍ فَلَا رَآدَّ لِفَضۡلِہٖ ؕ یُصِیۡبُ بِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ ؕ وَ ہُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۰۷﴾

(107 - یونس)

Qari:


And if Allah should touch you with adversity, there is no remover of it except Him; and if He intends for you good, then there is no repeller of His bounty. He causes it to reach whom He wills of His servants. And He is the Forgiving, the Merciful

اور اگر خدا تم کو کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا اس کا کوئی دور کرنے والا نہیں اور اگر تم سے بھلائی کرنی چاہے تو اس کے فضل کو کوئی روکنے والا نہیں۔ وہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے فائدہ پہنچاتا ہے اور وہ بخشنے والا مہربان ہے

[وَاِنْ: اور اگر] [يَّمْسَسْكَ: پہنچائے تجھے] [اللّٰهُ: اللہ] [بِضُرٍّ: کوئی نقصان] [فَلَا كَاشِفَ: تو نہیں ہٹانے والا] [لَهٗٓ: اس کا] [اِلَّا ھُوَ: اس کے سوا] [وَاِنْ: اور اگر] [يُّرِدْكَ: تیرا چاہے] [بِخَيْرٍ: بھلا] [فَلَا رَاۗدَّ: تو نہیں کوئی روکنے والا] [لِفَضْلِهٖ: اس کے فضل کو] [يُصِيْبُ: وہ پہنچاتا ہے] [بِهٖ: اس کو] [مَنْ: جسے] [يَّشَاۗءُ: چاہتا ہے] [مِنْ: سے] [عِبَادِهٖ: اپنے بندے] [وَھُوَ: اور وہ] [الْغَفُوْرُ: بخشنے والا] [الرَّحِيْمُ: نہایت مہربان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer