وَ لَا تَدۡعُ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَا یَنۡفَعُکَ وَ لَا یَضُرُّکَ ۚ فَاِنۡ فَعَلۡتَ فَاِنَّکَ اِذًا مِّنَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۱۰۶﴾

(106 - یونس)

Qari:


And do not invoke besides Allah that which neither benefits you nor harms you, for if you did, then indeed you would be of the wrongdoers.'"

اور خدا کو چھوڑ کر ایسی چیز کو نہ پکارنا جو نہ تمہارا کچھ بھلا کرسکے اور نہ کچھ بگاڑ سکے۔ اگر ایسا کرو گے تو ظالموں میں ہوجاؤ گے

[وَلَا تَدْعُ: اور نہ پکار] [مِنْ دُوْنِ: سوائے] [اللّٰهِ:] [مَا: جو] [لَا يَنْفَعُكَ: نہ تجھے نفع دے] [وَلَا: اور نہ] [يَضُرُّكَ: نقصان پہنچائے] [فَاِنْ: پھر اگر] [فَعَلْتَ: تونے کیا] [فَاِنَّكَ: تو بیشک تو] [اِذًا: اس وقت] [مِّنَ: سے] [الظّٰلِمِيْنَ: ظالم (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer