وَ اَنۡ اَقِمۡ وَجۡہَکَ لِلدِّیۡنِ حَنِیۡفًا ۚ وَ لَا تَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿۱۰۵﴾

(105 - یونس)

Qari:


And [commanded], 'Direct your face toward the religion, inclining to truth, and never be of those who associate others with Allah;

اور یہ کہ (اے محمد سب سے) یکسو ہو کر دین (اسلام) کی پیروی کئے جاؤ۔ اور مشرکوں میں ہرگز نہ ہونا

[وَاَنْ: اور یہ کہ] [اَقِمْ: سیدھا رکھ] [وَجْهَكَ: اپنا منہ] [لِلدِّيْنِ: دین کے لیے] [حَنِيْفًا: سب سے منہ موڑ کر] [وَلَا تَكُوْنَنَّ: اور ہرگز نہ ہونا] [مِنَ: سے] [الْمُشْرِكِيْنَ: مشرکین]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer