Qari: |
You can only warn one who follows the message and fears the Most Merciful unseen. So give him good tidings of forgiveness and noble reward.
تم تو صرف اس شخص کو نصیحت کرسکتے ہو جو نصیحت کی پیروی کرے اور خدا سے غائبانہ ڈرے سو اس کو مغفرت اور بڑے ثواب کی بشارت سنا دو
[اِنَّمَا : اس کے سوا نہیں] [تُنْذِرُ : تم ڈراتے ہو] [مَنِ : جو] [اتَّـبَعَ : پیروی کرے] [الذِّكْرَ : کتاب نصیحت] [وَخَشِيَ: اور ڈرے] [ الرَّحْمٰنَ : رحمن (اللہ)] [بِالْغَيْبِ ۚ : بن دیکھے] [فَبَشِّرْهُ : پس اسے خوشخبری دیں] [بِمَغْفِرَةٍ : بخشش کی] [وَّاَجْرٍ : اور اجر] [كَرِيْمٍ : اچھا]