Qari: |
Indeed, it is We who bring the dead to life and record what they have put forth and what they left behind, and all things We have enumerated in a clear register.
بےشک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور جو کچھ وہ آگے بھیج چکے اور (جو) ان کے نشان پیچھے رہ گئے ہم ان کو قلمبند کرلیتے ہیں۔ اور ہر چیز کو ہم نے کتاب روشن (یعنی لوح محفوظ) میں لکھ رکھا ہے۔
[اِنَّا نَحْنُ : بیشک ہم] [نُـحْيِ : زندہ کرتے ہیں] [الْمَوْتٰى : مردے] [وَنَكْتُبُ : اور ہم لکھتے ہیں] [مَا قَدَّمُوْا : جو انہوں نے آگے بھیجا (عمل)] [وَاٰثَارَهُمْ ڳ : اور ان کے اثر (نشانات)] [وَكُلَّ : اور ہر] [شَيْءٍ : شے] [اَحْصَيْنٰهُ : ہم نے اسے شمار کر رکھا ہے] [فِيْٓ : میں] [اِمَامٍ مُّبِيْنٍ : کتاب روشن (لوح محفوظ]