Qari: |
And it is all the same for them whether you warn them or do not warn them - they will not believe.
اور تم ان کو نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لئے برابر ہے وہ ایمان نہیں لانے کے
[وَسَوَاۗءٌ : اور برابر] [عَلَيْهِمْ : ان پر۔ ان کے لیے] [ءَاَنْذَرْتَهُمْ : خواہ تم انہیں ڈراؤ] [اَمْ : یا] [لَمْ تُنْذِرْهُمْ : تم انہیں نہ ڈراؤ] [لَا يُؤْمِنُوْنَ: وہ ایمان نہ لائیں گے]