Qari: |
And We have put before them a barrier and behind them a barrier and covered them, so they do not see.
اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان کے پیچھے بھی۔ پھر ان پر پردہ ڈال دیا تو یہ دیکھ نہیں سکتے
[وَجَعَلْنَا : اور ہم نے کردی] [مِنْۢ : سے] [بَيْنِ اَيْدِيْهِمْ : ان کے آگے] [سَدًّا : ایک دیوار] [وَّمِنْ خَلْفِهِمْ : اور ان کے پیچھے] [سَدًّا : ایک دیوار] [فَاَغْشَيْنٰهُمْ : پھر ہم نے انہیں ڈھانپ دیا] [فَهُمْ : پس وہ] [لَا يُبْصِرُوْنَ : دیکھتے نہیں]