اَفَلَا یَرَوۡنَ اَلَّا یَرۡجِعُ اِلَیۡہِمۡ قَوۡلًا ۬ۙ وَّ لَا یَمۡلِکُ لَہُمۡ ضَرًّا وَّ لَا نَفۡعًا ﴿٪۸۹﴾

(89 - طٰہٰ)

Qari:


Did they not see that it could not return to them any speech and that it did not possess for them any harm or benefit?

کیا یہ لوگ نہیں دیکھتے کہ وہ ان کی کسی بات کا جواب نہیں دیتا۔ اور نہ ان کے نقصان اور نفع کا کچھ اختیار رکھتا ہے

[اَفَلَا يَرَوْنَ: پس کیا وہ نہیں دیکھتے] [اَلَّا يَرْجِعُ: کہ وہ نہیں پھیرتا] [اِلَيْهِمْ: ان کی طرف] [قَوْلًا: بات (جواب)] [وَّلَا يَمْلِكُ: اور اختیار نہیں رکھتا] [لَهُمْ: ان کے] [ضَرًّا: نقصان] [وَّ: اور] [لَا نَفْعًا: ں ہ نفع]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer