فَاَخۡرَجَ لَہُمۡ عِجۡلًا جَسَدًا لَّہٗ خُوَارٌ فَقَالُوۡا ہٰذَاۤ اِلٰـہُکُمۡ وَ اِلٰہُ مُوۡسٰی ۬ فَنَسِیَ ﴿ؕ۸۸﴾

(88 - طٰہٰ)

Qari:


And he extracted for them [the statue of] a calf which had a lowing sound, and they said, "This is your god and the god of Moses, but he forgot."

تو اس نے ان کے لئے ایک بچھڑا بنا دیا (یعنی اس کا) قالب جس کی آواز گائے کی سی تھی۔ تو لوگ کہنے لگے کہ یہی تمہارا معبود ہے اور موسیٰ کا بھی معبود ہے۔ مگر وہ بھول گئے ہیں

[فَاَخْرَجَ: پھر اس نے نکالا] [لَهُمْ: ان کے لیے] [عِجْــلًا: ایک بچھڑا] [جَسَدًا: ایک قالب] [لَّهٗ: اس کے لیے] [خُوَارٌ: گائے کی آواز] [فَقَالُوْا: پھر انہوں نے کہا] [ھٰذَآ: یہ] [اِلٰـــهُكُمْ: تمہارا معبود] [وَاِلٰهُ: اور معبود] [مُوْسٰى: موسی] [فَنَسِيَ: پھر وہ بھول گیا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer