قَالُوۡا مَاۤ اَخۡلَفۡنَا مَوۡعِدَکَ بِمَلۡکِنَا وَ لٰکِنَّا حُمِّلۡنَاۤ اَوۡزَارًا مِّنۡ زِیۡنَۃِ الۡقَوۡمِ فَقَذَفۡنٰہَا فَکَذٰلِکَ اَلۡقَی السَّامِرِیُّ ﴿ۙ۸۷﴾

(87 - طٰہٰ)

Qari:


They said, "We did not break our promise to you by our will, but we were made to carry burdens from the ornaments of the people [of Pharaoh], so we threw them [into the fire], and thus did the Samiri throw."

وہ کہنے لگے کہ ہم نے اپنے اختیار سے تم سے وعدہ خلاف نہیں کیا۔ بلکہ ہم لوگوں کے زیوروں کا بوجھ اٹھائے ہوئے تھے۔ پھر ہم نے اس کو (آگ میں) ڈال دیا اور اسی طرح سامری نے ڈال دیا

[قَالُوْا: وہ بولے] [مَآ اَخْلَفْنَا: ہم نے خلاف نہیں کیا] [مَوْعِدَكَ: تمہارا وعدہ] [بِمَلْكِنَا: اپنے اختیار سے] [وَلٰكِنَّا: اور لیکن (بلکہ)] [حُمِّلْنَآ: ہم پر لادا گیا] [اَوْزَارًا: بوجھ] [مِّنْ: سے۔ کا] [زِيْنَةِ الْقَوْمِ: قوم کا زیور] [فَقَذَفْنٰهَا: تو ہم نے اسے ڈالدیا] [فَكَذٰلِكَ: پھر اسی طرح] [اَلْقَي: ڈالا] [السَّامِرِيُّ: سامری]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer