فَرَجَعَ مُوۡسٰۤی اِلٰی قَوۡمِہٖ غَضۡبَانَ اَسِفًا ۬ۚ قَالَ یٰقَوۡمِ اَلَمۡ یَعِدۡکُمۡ رَبُّکُمۡ وَعۡدًا حَسَنًا ۬ؕ اَفَطَالَ عَلَیۡکُمُ الۡعَہۡدُ اَمۡ اَرَدۡتُّمۡ اَنۡ یَّحِلَّ عَلَیۡکُمۡ غَضَبٌ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ فَاَخۡلَفۡتُمۡ مَّوۡعِدِیۡ ﴿۸۶﴾

(86 - طٰہٰ)

Qari:


So Moses returned to his people, angry and grieved. He said, "O my people, did your Lord not make you a good promise? Then, was the time [of its fulfillment] too long for you, or did you wish that wrath from your Lord descend upon you, so you broke your promise [of obedience] to me?"

اور موسیٰ غصّے اور غم کی حالت میں اپنی قوم کے پاس واپس آئے (اور) کہنے لگے کہ اے قوم کیا تمہارے پروردگار نے تم سے ایک اچھا وعدہ نہیں کیا تھا؟ کیا (میری جدائی کی) مدت تمہیں دراز (معلوم) ہوئی یا تم نے چاہا کہ تم پر تمہارے پروردگار کی طرف سے غضب نازل ہو۔ اور (اس لئے) تم نے مجھ سے جو وعدہ کیا تھا (اس کے) خلاف کیا

[فَرَجَعَ: پس لوٹا] [مُوْسٰٓى: موسی] [اِلٰى قَوْمِهٖ: اپنی قوم] [غَضْبَانَ: غصہ مٰں بھرا ہوا] [اَسِفًا: افسوس کرتا] [قَالَ: اس نے کہا] [يٰقَوْمِ: اے میری قوم] [اَلَمْ يَعِدْكُمْ: کیا تم سے وعدہ نہیں کیا تھا] [رَبُّكُمْ: تمہارا رب] [وَعْدًا حَسَـنًا: اچھا وعدہ] [اَفَطَالَ: کیا طویل ہوگئی] [عَلَيْكُمُ: تم پر] [الْعَهْدُ: مدت] [اَمْ اَرَدْتُّمْ: یا تم نے چاہا] [اَنْ يَّحِلَّ: کہ اترے] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [غَضَبٌ: غضب] [مِّنْ: سے۔ کا] [رَّبِّكُمْ: تمہارا رب] [فَاَخْلَفْتُمْ: پھر تم نے خلاف کیا] [مَّوْعِدِيْ: میرا وعدہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer