| Qari: |
[Allah] said, "But indeed, We have tried your people after you [departed], and the Samiri has led them astray."
فرمایا کہ ہم نے تمہاری قوم کو تمہارے بعد آزمائش میں ڈال دیا ہے اور سامری نے ان کو بہکا دیا ہے
[قَالَ: اس نے کہا] [فَاِنَّا: پس ہم نے] [قَدْ: تحقیق] [فَتَنَّا: آزمائش میں ڈالا] [قَوْمَكَ: تیری قوم] [مِنْۢ بَعْدِكَ: تیرے بعد] [وَاَضَلَّـهُمُ: اور انہیں گمراہ کیا] [السَّامِرِيُّ: سامری]