قَالَ ہُمۡ اُولَآءِ عَلٰۤی اَثَرِیۡ وَ عَجِلۡتُ اِلَیۡکَ رَبِّ لِتَرۡضٰی ﴿۸۴﴾

(84 - طٰہٰ)

Qari:


He said, "They are close upon my tracks, and I hastened to You, my Lord, that You be pleased."

کہا وہ میرے پیچھے (آ رہے) ہیں اور اے پروردگار میں نے تیری طرف (آنے کی) جلدی اس لئے کی کہ تو خوش ہو

[قَالَ: اس نے کہا] [هُمْ: وہ] [اُولَاۗءِ: یہ ہیں] [عَلٰٓي اَثَرِيْ: میرے پیچھے] [وَعَجِلْتُ: اور میں نے جلدی کی] [اِلَيْكَ: تیری طرف] [رَبِّ: اے میرے رب] [لِتَرْضٰى: تا کہ تو راضی ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer