وَ اَلۡقِ مَا فِیۡ یَمِیۡنِکَ تَلۡقَفۡ مَا صَنَعُوۡا ؕ اِنَّمَا صَنَعُوۡا کَیۡدُ سٰحِرٍ ؕ وَ لَا یُفۡلِحُ السَّاحِرُ حَیۡثُ اَتٰی ﴿۶۹﴾

(69 - طٰہٰ)

Qari:


And throw what is in your right hand; it will swallow up what they have crafted. What they have crafted is but the trick of a magician, and the magician will not succeed wherever he is."

اور جو چیز (یعنی لاٹھی) تمہارے داہنے ہاتھ میں ہے اسے ڈال دو کہ جو کچھ انہوں نے بنایا ہے اس کو نگل جائے گی۔ جو کچھ انہوں نے بنایا ہے (یہ تو) جادوگروں کے ہتھکنڈے ہیں اور جادوگر جہاں جائے فلاح نہیں پائے گا

[وَاَلْقِ: اور ڈالو] [مَا: جو] [فِيْ يَمِيْنِكَ: تمہارے دائیں ہاتھ میں] [تَلْقَفْ: وہ نگل جائے گا] [مَا صَنَعُوْا: جو انہوں نے بنایا] [اِنَّمَا: بیشک] [صَنَعُوْا: انہوں نے بنایا] [كَيْدُ: فریب] [سٰحِرٍ: جادوگر] [وَلَا يُفْلِحُ: اور کامیاب نہیں ہوگا] [السَّاحِرُ: جادوگر] [حَيْثُ: جہاں (کہیں)] [اَتٰى: وہ آئے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer