فَاُلۡقِیَ السَّحَرَۃُ سُجَّدًا قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ ہٰرُوۡنَ وَ مُوۡسٰی ﴿۷۰﴾

(70 - طٰہٰ)

Qari:


So the magicians fell down in prostration. They said, "We have believed in the Lord of Aaron and Moses."

(القصہ یوں ہی ہوا) تو جادوگر سجدے میں گر پڑے (اور) کہنے لگے کہ ہم موسیٰ اور ہارون کے پروردگار پر ایمان لائے

[فَاُلْقِيَ: پس ڈالدئیے گئے] [السَّحَرَةُ: جادوگر] [سُجَّدًا: سجدہ میں] [قَالُوْٓا: وہ بولے] [اٰمَنَّا: ہم ایمان لائے] [بِرَبِّ: رب پر] [هٰرُوْنَ: ہارون] [وَمُوْسٰى: اور موسی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer