Allah said, "Fear not. Indeed, it is you who are superior.
ہم نے کہا خوف نہ کرو بلاشبہ تم ہی غالب ہو
[قُلْنَا: ہم نے کہا] [لَا تَخَفْ: تم ڈرو نہیں] [اِنَّكَ: بیشک تم] [اَنْتَ: تم (ہی)] [الْاَعْلٰى: غالب]