قَالُوۡۤا اِنۡ ہٰذٰىنِ لَسٰحِرٰنِ یُرِیۡدٰنِ اَنۡ یُّخۡرِجٰکُمۡ مِّنۡ اَرۡضِکُمۡ بِسِحۡرِہِمَا وَ یَذۡہَبَا بِطَرِیۡقَتِکُمُ الۡمُثۡلٰی ﴿۶۳﴾

(63 - طٰہٰ)

Qari:


They said, "Indeed, these are two magicians who want to drive you out of your land with their magic and do away with your most exemplary way.

کہنے لگے یہ دونوں جادوگر ہیں چاہتے ہیں کہ اپنے جادو (کے زور) سے تم کو تمہارے ملک سے نکل دیں اور تمہارے شائستہ مذہب کو نابود کردیں

[قَالُوْٓا: وہ کہنے لگے] [اِنْ: تحقیق] [ھٰذٰىنِ: یہ دونوں] [لَسٰحِرٰنِ: البتہ جادوگر] [يُرِيْدٰنِ: یہ چاہتے ہیں] [اَنْ يُّخْرِجٰكُمْ: کہ تمہیں نکال دیں] [مِّنْ: سے] [اَرْضِكُمْ: تمہاری سرزمین] [بِسِحْرِهِمَا: اپنے جادو کے ذریعہ] [وَيَذْهَبَا: اور وہ لے جائیں] [بِطَرِيْقَتِكُمُ: تمہارا طریقہ] [الْمُثْلٰى: اچھا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer