| Qari: |
So resolve upon your plan and then come [forward] in line. And he has succeeded today who overcomes."
تو تم (جادو کا) سامان اکھٹا کرلو اور پھر قطار باندھ کر آؤ۔ آج جو غالب رہا وہی کامیاب ہوا
[فَاَجْمِعُوْا: لہذا اکٹھا کرلو تم] [كَيْدَكُمْ: اپنے داؤ] [ثُمَّ ائْتُوْا: پھر تم آؤ] [صَفًّا: صف باندھ کر] [وَقَدْ اَفْلَحَ: اور تحقیق کامیاب ہوگا] [الْيَوْمَ: آج] [مَنِ: جو] [اسْتَعْلٰى: غالب رہا]