| Qari: |
So they disputed over their affair among themselves and concealed their private conversation.
تو وہ باہم اپنے معاملے میں جھگڑانے اور چپکے چپکے سرگوشی کرنے لگے
[فَتَنَازَعُوْٓا: تو وہ جھگڑنے لگے] [اَمْرَهُمْ: اپنے کام میں] [بَيْنَهُمْ: باہم] [وَاَسَرُّوا: اور انہوں نے چھپ کر کیا] [النَّجْوٰى: مشورہ]