| Qari: |
Moses said to the magicians summoned by Pharaoh, "Woe to you! Do not invent a lie against Allah or He will exterminate you with a punishment; and he has failed who invents [such falsehood]."
موسیٰ نے ان (جادوگروں) سے کہا کہ ہائے تمہاری کمبختی۔ خدا پر جھوٹ افتراء نہ کرو کہ وہ تمہیں عذاب سے فنا کردے گا اور جس نے افتراء کیا وہ نامراد رہا
قَالَ: اس نے کہا] [لَهُمْ: ان سے] [مُّوْسٰى: موسی] [وَيْلَكُمْ: خرابی تم پر] [لَا تَفْتَرُوْا: نہ گھڑو] [عَلَي اللّٰهِ: اللہ پر] [كَذِبًا: جھوٹ] [فَيُسْحِتَكُمْ: کہ وہ ہلاک کر دے تمہیں] [بِعَذَابٍ: عذاب سے] [وَقَدْ خَابَ: اور وہ نامراد ہوا] [مَنِ افْتَرٰى: جس نے جھوٹ باندھا]