| Qari: |
Indeed, the Hour is coming - I almost conceal it - so that every soul may be recompensed according to that for which it strives.
قیامت یقیناً آنے والی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ اس (کے وقت) کو پوشیدہ رکھوں تاکہ ہر شخص جو کوشش کرے اس کا بدلا پائے
[اِنَّ: بیشک] [السَّاعَةَ: قیامت] [اٰتِيَةٌ: آنے والی] [اَكَادُ: میں چاہتا ہوں] [اُخْفِيْهَا: میں اسے پوشیدہ رکھوں] [لِتُجْزٰى: تاکہ بدلہ دیا جائے] [كُلُّ نَفْسٍ: ہر شخص] [بِمَا تَسْعٰي: اس کا جو وہ کوشش کرے]