| Qari: |
Indeed, I am Allah. There is no deity except Me, so worship Me and establish prayer for My remembrance.
بےشک میں ہی خدا ہوں۔ میرے سوا کوئی معبود نہیں تو میری عبادت کرو اور میری یاد کے لئے نماز پڑھا کرو
[اِنَّنِيْٓ: بیشک میں] [اَنَا: میں] [اللّٰهُ: اللہ] [لَآ اِلٰهَ: نہیں کوئی معبود] [اِلَّآ اَنَا: میرے سوا] [فَاعْبُدْنِيْ: پس میری عبادت کرو] [وَاَ قِمِ: اور قائم کرو] [الصَّلٰوةَ: نماز] [لِذِكْرِيْ: میری یاد کے لیے]