فَلَا یَصُدَّنَّکَ عَنۡہَا مَنۡ لَّا یُؤۡمِنُ بِہَا وَ اتَّبَعَ ہَوٰىہُ فَتَرۡدٰی ﴿۱۶﴾

(16 - طٰہٰ)

Qari:


So do not let one avert you from it who does not believe in it and follows his desire, for you [then] would perish.

تو جو شخص اس پر ایمان نہیں رکھتا اور اپنی خواہش کے پیچھے چلتا ہے (کہیں) تم کو اس (کے یقین) سے روک نہ دے تو (اس صورت میں) تم ہلاک ہوجاؤ

[فَلَا يَصُدَّنَّكَ: پس تجھے روک نہ دے] [عَنْهَا: اس سے] [مَنْ: جو] [لَّا يُؤْمِنُ: ایمان نہیں رکھتا] [بِهَا: اس پر] [وَاتَّبَعَ: اور وہ پیچھے پڑا] [هَوٰىهُ: اپنی خواہش] [فَتَرْدٰى: پھر تو ہلاک ہوجائے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer