And I have chosen you, so listen to what is revealed [to you].
اور میں نے تم کو انتخاب کرلیا ہے تو جو حکم دیا جائے اسے سنو
[وَاَنَا: اور میں] [اخْتَرْتُكَ: تمہیں پسند کیا] [فَاسْتَمِعْ: پس کان لگا کر سنو] [لِمَا يُوْحٰى: اس کی طرف جو وحی کی جائے]