| Qari: |
[Allah] will say, "Thus did Our signs come to you, and you forgot them; and thus will you this Day be forgotten."
خدا فرمائے گا کہ ایسا ہی (چاہیئے تھا) تیرے پاس میری آیتیں آئیں تو تونے ان کو بھلا دیا۔ اسی طرح آج ہم تجھ کو بھلا دیں گے
[قَالَ: وہ فرمائے گا] [كَذٰلِكَ: اسی طرح] [اَتَتْكَ: تیرے پاس آئیں] [اٰيٰتُنَا: ہماری آیات] [فَنَسِيْتَهَا: تو تونے انہیں بھلایا] [وَكَذٰلِكَ: اور اسی طرح] [الْيَوْمَ: آج] [تُنْسٰى: ہم تجھے بھلا دیں گے]