قَالَ رَبِّ لِمَ حَشَرۡتَنِیۡۤ اَعۡمٰی وَ قَدۡ کُنۡتُ بَصِیۡرًا ﴿۱۲۵﴾

(125 - طٰہٰ)

Qari:


He will say, "My Lord, why have you raised me blind while I was [once] seeing?"

وہ کہے گا میرے پروردگار تو نے مجھے اندھا کرکے کیوں اٹھایا میں تو دیکھتا بھالتا تھا

[قَالَ: وہ کہے گا] [رَبِّ: اے میرے رب] [لِمَ حَشَرْتَنِيْٓ: تونے مجھے کیوں اٹھایا] [اَعْمٰي: اندھا] [وَ: اندھا] [قَدْ كُنْتُ: میں تو تھا] [بَصِيْرًا: دیکھتا۔ بینا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer