| Qari: |
And whoever turns away from My remembrance - indeed, he will have a depressed life, and We will gather him on the Day of Resurrection blind."
اور جو میری نصیحت سے منہ پھیرے گا اس کی زندگی تنگ ہوجائے گی اور قیامت کو ہم اسے اندھا کرکے اٹھائیں گے
[وَمَنْ: اور جس] [اَعْرَضَ: منہ موڑا] [عَنْ: سے] [ذِكْرِيْ: میرے ذکر۔ نصیحت] [فَاِنَّ: تو بیشک] [لَهٗ: اس ک لیے] [مَعِيْشَةً: گزران] [ضَنْكًا: تنگ] [وَّنَحْشُرُهٗ: اور ہم اسے اٹھائیں گے] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: قیامت کے دن] [اَعْمٰى: اندھا]