| Qari: |
And Adam and his wife ate of it, and their private parts became apparent to them, and they began to fasten over themselves from the leaves of Paradise. And Adam disobeyed his Lord and erred.
تو دونوں نے اس درخت کا پھل کھا لیا تو ان پر ان کی شرمگاہیں ظاہر ہوگئیں اور وہ اپنے (بدنوں) پر بہشت کے پتّے چپکانے لگے۔ اور آدم نے اپنے پروردگار کے حکم خلاف کیا تو (وہ اپنے مطلوب سے) بےراہ ہو گئے
[فَاَكَلَا: پس دونوں نے کھایا] [مِنْهَا: اس سے] [فَبَدَتْ: تو ظاہر ہوگئیں] [لَهُمَا: ان پر] [سَوْاٰتُهُمَا: ان کی شرم گاہیں] [وَ: اور] [طَفِقَا يَخْصِفٰنِ: وہ دونوں لگے جوڑنے (ڈھانپنے)] [عَلَيْهِمَا: اپنے اوپر] [مِنْ: سے] [وَّرَقِ الْجَنَّةِ: جنت کے پتے] [وَعَصٰٓى: اور نافرمانی کی] [اٰدَمُ: آدم] [رَبَّهٗ: اپنا رب] [فَغَوٰى: تو وہ بہک گیا]