Then his Lord chose him and turned to him in forgiveness and guided [him].
پھر ان کے پروردگار نے ان کو نوازا تو ان پر مہربانی سے توجہ فرمائی اور سیدھی راہ بتائی
[ثُمَّ: پھر] [اجْتَبٰىهُ: اس کو چن لیا] [رَبُّهٗ: اس کا رب] [فَتَابَ: توجہ فرمائی] [عَلَيْهِ: اس پر] [وَهَدٰى: اور اسے راہ دکھائی]