فَوَسۡوَسَ اِلَیۡہِ الشَّیۡطٰنُ قَالَ یٰۤـاٰدَمُ ہَلۡ اَدُلُّکَ عَلٰی شَجَرَۃِ الۡخُلۡدِ وَ مُلۡکٍ لَّا یَبۡلٰی ﴿۱۲۰﴾

(120 - طٰہٰ)

Qari:


Then Satan whispered to him; he said, "O Adam, shall I direct you to the tree of eternity and possession that will not deteriorate?"

تو شیطان نے ان کے دل میں وسوسہ ڈالا۔ (اور) کہا کہ آدم بھلا میں تم کو (ایسا) درخت بتاؤں (جو) ہمیشہ کی زندگی کا (ثمرہ دے) اور (ایسی) بادشاہت کہ کبھی زائل نہ ہو

[فَوَسْوَسَ: پھر وسوسہ ڈالا] [اِلَيْهِ: اسک ی طرف (دل میں)] [الشَّيْطٰنُ: شیطان] [قَالَ: اس نے کہا] [يٰٓاٰدَمُ: اے آدم] [هَلْ: کیا] [اَدُلُّكَ: میں تیری رہنمائی کروں] [عَلٰي: پر] [شَجَرَةِ: درخت] [الْخُلْدِ: ہمیشگی] [وَمُلْكٍ: اور بادشاہت] [لَّا يَبْلٰى: نہ پرانی (زوال پذیر) ہو)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer