And indeed, you will not be thirsty therein or be hot from the sun."
اور یہ کہ نہ پیاسے رہو اور نہ دھوپ کھاؤ
[وَاَنَّكَ: اور یہ کہ تم] [لَا: نہ] [تَظْمَؤُا: پیاسے رہو گے] [فِيْهَا: اس میں] [وَلَا تَضْحٰي: اور نہ دھوپ میں رہو گے]