| Qari: |
And [all] faces will be humbled before the Ever-Living, the Sustainer of existence. And he will have failed who carries injustice.
اور اس زندہ و قائم کے رو برو منہ نیچے ہوجائیں گے۔ اور جس نے ظلم کا بوجھ اٹھایا وہ نامراد رہا
[وَعَنَتِ: جھک جائیں گے] [الْوُجُوْهُ: چہرے] [لِلْحَيِّ: سامنے ’’حی‘‘] [الْقَيُّوْمِ:’’قیوم‘‘] [وَقَدْ خَابَ: اور نامراد ہوا] [مَنْ: جو۔ جس] [حَمَلَ: بوجھ اٹھایا] [ظُلْمًا: ظلم]