یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مَا خَلۡفَہُمۡ وَ لَا یُحِیۡطُوۡنَ بِہٖ عِلۡمًا ﴿۱۱۰﴾

(110 - طٰہٰ)

Qari:


Allah knows what is [presently] before them and what will be after them, but they do not encompass it in knowledge.

جو کچھ ان کے آگے ہے اور کچھ ان کے پیچھے ہے وہ اس کو جانتا ہے اور وہ (اپنے) علم سے خدا (کے علم) پر احاطہ نہیں کرسکتے

[يَعْلَمُ: وہ جانتا ہے] [مَا: جو] [بَيْنَ اَيْدِيْهِمْ: ان کے ہاتھوں کے درمیان ( آگے)] [وَمَا: اور جو] [خَلْفَهُمْ: ان کے پیچھے] [وَلَا يُحِيْطُوْنَ: اور وہ احاطہ نہیں کرسکتے] [بِهٖ: اس کا] [عِلْمًا: علم کے اندر]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer