| Qari: |
But he who does of righteous deeds while he is a believer - he will neither fear injustice nor deprivation.
اور جو نیک کام کرے گا اور مومن بھی ہوگا تو اس کو نہ ظلم کا خوف ہوگا اور نہ نقصان کا
[وَمَنْ: اور جو] [يَّعْمَلْ: کرے] [مِنَ: سے۔ کوئی] [الصّٰلِحٰتِ وَ: نیکی اور (بشرطیکہ)] [هُوَ: وہ] [مُؤْمِنٌ: مومن] [فَلَا يَخٰفُ: تو نہ اسے خوف ہوگا] [ظُلْمًا: کسی ظلم کا] [وَّلَا هَضْمًا: اور نہ کسی نقصان کا]