| Qari: |
Or do they have the depositories of the mercy of your Lord, the Exalted in Might, the Bestower?
کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کی رحمت کے خزانے ہیں جو غالب اور بہت عطا کرنے والا ہے
[اَمْ : کیا] [عِنْدَهُمْ : ان کے پاس] [خَزَاۗىِٕنُ : خزانے] [رَحْمَةِ رَبِّكَ : تمہارے رب کی رحمت] [الْعَزِيْزِ : غالب] [الْوَهَّابِ : بہت عطا کرنے والا]