| Qari: |
Or is theirs the dominion of the heavens and the earth and what is between them? Then let them ascend through [any] ways of access.
یا آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے ان (سب) پر ان ہی کی حکومت ہے۔ تو چاہیئے کہ رسیاں تان کر (آسمانوں) پر چڑھ جائیں
[اَمْ لَهُمْ : کیا ان کے لیے] [مُّلْكُ السَّمٰوٰتِ : بادشاہت آسمانوں] [وَالْاَرْضِ ـ: اور زمین] [وَمَا بَيْنَهُمَا ۣ : اور جو ان دونوں کے درمیان] [فَلْيَرْتَقُوْا : تو وہ چڑھ جائیں] [فِي الْاَسْبَابِ : رسیوں میں (رسیاں تان کر)]