| Qari: |
So We forgave him that; and indeed, for him is nearness to Us and a good place of return.
تو ہم نے ان کو بخش دیا۔ اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قرب اور عمدہ مقام ہے
[فَغَفَرْنَا: پس ہم نے بخش دیا] [لَهٗ: اس کی] [ ذٰلِكَ ۭ : یہ] [وَاِنَّ : اور بیشک] [لَهٗ : اس کے لیے] [عِنْدَنَا : ہمارے پاس] [لَـزُلْفٰى : البتہ قرب] [وَحُسْنَ : اور اچھا] [مَاٰبٍ : ٹھکانا]