| Qari: |
[David] said, "He has certainly wronged you in demanding your ewe [in addition] to his ewes. And indeed, many associates oppress one another, except for those who believe and do righteous deeds - and few are they." And David became certain that We had tried him, and he asked forgiveness of his Lord and fell down bowing [in prostration] and turned in repentance [to Allah].
انہوں نے کہا کہ یہ جو تیری دنبی مانگتا ہے کہ اپنی دنبیوں میں ملالے بےشک تجھ پر ظلم کرتا ہے۔ اور اکثر شریک ایک دوسرے پر زیادتی ہی کیا کرتے ہیں۔ ہاں جو ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے اور ایسے لوگ بہت کم ہیں۔ اور داؤد نے خیال کیا کہ (اس واقعے سے) ہم نے ان کو آزمایا ہے تو انہوں نے اپنے پروردگار سے مغفرت مانگی اور جھک کر گڑ پڑے اور (خدا کی طرف) رجوع کیا
[قَالَ :(داود نے) کہا] [لَقَدْ ظَلَمَكَ : واقعی اس نے ظلم کیا] [بِسُؤَالِ : مانگنے سے] [نَعْجَتِكَ : تیری دنبی] [اِلٰى : طرف۔ ساتھ] [نِعَاجِهٖ ۭ : اپنی دنبیاں] [وَاِنَّ : اور بیشک] [كَثِيْرًا : اکثر] [مِّنَ : سے] [الْخُلَطَاۗءِ : شرکاء] [لَيَبْغِيْ : زیادتی کیا کرتے ہیں] [بَعْضُهُمْ : ان میں سے بعض] [عَلٰي : پر] [بَعْضٍ : بعض] [اِلَّا : سوائے] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا : جو ایمان لائے] [وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ : اور انہوں نے عمل کیے درست] [وَقَلِيْلٌ : اور بہت کم] [مَّا هُمْ ۭ : وہ ۔ ایسے] [وَظَنَّ : اور خیال کیا] [دَاوٗدُ : داؤد] [اَنَّمَا : کہ کچھ] [فَتَنّٰهُ : ہم نے اسے آزمایا] [فَاسْتَغْفَرَ : تو اس نے مغفرت طلب کی] [رَبَّهٗ : اپنا رب] [وَخَرَّ : اور گر گیا] [رَاكِعًا : جھک کر] [وَّاَنَابَ : اور اس نے رجوع کیا]