| Qari: |
But those who strive against Our verses [seeking] to cause failure - for them will be a painful punishment of foul nature.
اور جنہوں نے ہماری آیتوں میں کوشش کی کہ ہمیں ہرا دیں گے۔ ان کے لئے سخت درد دینے والے عذاب کی سزا ہے
[وَالَّذِيْنَ : اور وہ لوگ جو] [سَعَوْ : انہوں نے کوشش کی] [فِيْٓ اٰيٰتِنَا : ہماری آیتوں میں] [مُعٰجِزِيْنَ : ہرانے کے لیے] [اُولٰۗىِٕكَ : یہی لوگ] [لَهُمْ : ان کے لیے] [عَذَابٌ : عذاب] [مِّنْ : سے] [رِّجْزٍ اَلِــيْمٌ : سخت دردناک]