وَ یَرَی الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ ہُوَ الۡحَقَّ ۙ وَ یَہۡدِیۡۤ اِلٰی صِرَاطِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَمِیۡدِ ﴿۶﴾

(6 - سبا)

Qari:


And those who have been given knowledge see that what is revealed to you from your Lord is the truth, and it guides to the path of the Exalted in Might, the Praiseworthy.

اور جن لوگوں کو علم دیا گیا ہے وہ جانتے ہیں کہ جو (قرآن) تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے وہ حق ہے۔ اور (خدائے) غالب اور سزاوار تعریف کا رستہ بتاتا ہے

[ وَيَرَى : اور وہ دیکھتے ہیں] [الَّذِيْنَ : وہ لوگ جنہیں] [اُوْتُوا : دیا گیا] [الْعِلْمَ : علم] [الَّذِيْٓ : وہ جو کہ] [اُنْزِلَ : نازل کیا گیا] [اِلَيْكَ : تمہاری طرف] [مِنْ رَّبِّكَ : تمہارے رب کی طرف سے] [هُوَ الْحَقَّ ۙ : وہ حق] [وَيَهْدِيْٓ : اور وہ رہنمائی کرتا ہے] [اِلٰى: طرف] [ صِرَاطِ : راستہ] [الْعَزِيْزِ : غالب] [الْحَمِيْدِ : سزاوار تعریف]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer