| Qari: |
That He may reward those who believe and do righteous deeds. Those will have forgiveness and noble provision.
اس لئے کہ جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کو بدلہ دے۔ یہی ہیں جن کے لئے بخشش اور عزت کی روزی ہے
[لِّيَجْزِيَ : تاکہ جزا دے] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا : ان لوگوں کو جو ایمان لائے] [وَعَمِلُوا : اور انہوں نے عمل کیے] [الصّٰلِحٰتِ ۭ : نیک] [اُولٰۗىِٕكَ : یہی لوگ] [لَهُمْ : ان کے لیے] [مَّغْفِرَةٌ : بخشش] [وَّرِزْقٌ كَرِيْمٌ: اور عزت کی روزی]