And [in part] of the night exalt Him and after prostration.
اور رات کے بعض اوقات میں بھی اور نماز کے بعد بھی اس (کے نام) کی تنزیہ کیا کرو
[ وَمِنَ الَّيْلِ : اور رات میں] [فَسَبِّحْهُ : پس اس کی پاکیزگی بیان کرو] [وَاَدْبَارَ : اور بعد] [السُّجُوْدِ : سجدوں (نماز)]