وَ لَقَدۡ خَلَقۡنَا السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ وَ مَا بَیۡنَہُمَا فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ ٭ۖ وَّ مَا مَسَّنَا مِنۡ لُّغُوۡبٍ ﴿۳۸﴾

(38 - قٓ)

Qari:


And We did certainly create the heavens and earth and what is between them in six days, and there touched Us no weariness.

اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو (مخلوقات) ان میں ہے سب کو چھ دن میں بنا دیا۔ اور ہم کو ذرا تکان نہیں ہوئی

[وَلَــقَدْ : اور تحقیق] [خَلَقْنَا : ہم نے پیدا کیا] [السَّمٰوٰتِ : آسمانوں] [وَالْاَرْضَ : اور زمین] [وَمَا بَيْنَهُمَا : اور جو ان دونوں کے درمیان] [فِيْ : میں] [سِتَّةِ اَيَّامٍ ڰ : چھ دن] [وَّمَا : اور نہیں] [مَسَّنَا : چھوا ہمیں] [مِنْ : کسی] [لُّغُوْبٍ : تکان نے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer